سفید بالوں کو کالا کرنے کا ایک دیسی نسخہ
ایک عدد لیموں کے رس میں پانچ چھ چمچے آملے کاپاؤڈرملا لیں اور اس میں دو چمچے پانی شامل کر لیں ۔ اب ان کو اچھی طرح مکس کر کے کریم سی بنا کر ایک ڈیڑھ گھنٹہ تک چھوڑ دیں۔اب اسے سفید بالوں پر لگائیں اور آنکھوں میں نہ جانے دیں آدھے گھنٹے کے بعد صاف پانی سے دھو لیں ۔جب یہ نسخہ استعمال کریں تو شیمپو اور صابن وغیرہ استعمال نہ کریں ۔ |