ٹپس اور ٹوٹکے
اس بلاگ میں آپ کو ملیں گی احادیثِ نبویﷺ
ٹپس اور ہر قسم کے ٹوٹکے
!اسلام علیکم دوستو
اگر آپ بھی کوئی ٹوٹکا ، کوئی اچھی بات شئیر کرنا چائیں توکمنٹس باکس میں لکھیں۔ اسے آپ کے نام کے ساتھ اس بلاگ پر پوسٹ کر دیا جائے گا۔
حدیث نبوی صلى اللہ علیہ وسلم |
ہاتھوں اور چہرے کو نرم وملائم کرنا
ایک چمچ لیموں کا رس تھوڑے سے دودھ میں ملائیں جب یہ پھٹ جاۓ تو اسے ہاتھوں اور چہرے پر لگائیں، 15 منٹ کے بعد دھو لیں، ہاتھ اور چہرہ نرم وملائم ھو جائیں گے۔
کرتا تو ھے وہ یاد مجھے چاہت سے مگر
ھوتا ھے یہ کمال بڑی مدتوں کے بعد
مسواک کے فائدے
مسواک سر درد دور کرتا ھے، معدہ ٹھیک کرتا ھے، کھانا ہضم کرتا ھے، عقل میں اضافہ کرتا اور بڑھاپا کم کرتا ھے۔
مسواک سر درد دور کرتا ھے، معدہ ٹھیک کرتا ھے، کھانا ہضم کرتا ھے، عقل میں اضافہ کرتا اور بڑھاپا کم کرتا ھے۔
ہاضمہ درست رکھنے کے لیے
پیٹ کے پانی کا علاج
اگر جگر کی خرابی کی وجہ سے پیٹ میں پانی جمع ہوجائے تو ادرک کا پانی پینے سے یہ پانی پیشاب کے ذریعے خارج ہو جاتا ہے۔
دانتوں سے خون آنا
انار کے پھول سایہ میں سکھا کر پیس لیں۔صبح شام منجن کے طور پر دانتوں پرلگا لیں۔خون آنا بند ہوجائے گا۔اگر دانت ہلتے ہوں تواس سے مضبوط ہو جاتے ہیں۔۔
طبِ نبویﷺ |
ارشادِ نبویﷺ |
گھریلو علاج |
حدیث نبوی ﷺ |
خون کی کمی اور کمزوری کا احساس ہو تو گاجر، شلجم اور کالے چنے زیادہ استعمال کریں۔
بچوں کا وزن بڑھانے کے لیے روزانہ صبح بادام کےساتھ چند دانے کشمش کے کھلا دیں۔
بچوں کا حافظہ تیز کرنے کےلیے روزانہ صبح سات بادام اور دو کالی مرچ بھون کر کھلا دیں۔
فکر مندی اور غم کے وقت کی دُعا |
حدیث |
حدیث -5 |
حضرت ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ حضورﷺ نے فرمایا:-
"میں تمہارے درمیان دو ایسی چیزیں چھوڑکر جا رہا ہوں، اگر تم ان پر عمل کرو گے تو کبھی گمراہ نہیں ہو گے۔
"ایک اللہ کی کتا ب اور دوسری میری سنت"-
ღஐƸ̵̡Ӝ̵̨̄Ʒஐღ ****** Ƹ̵̡Ӝ̵̨̄Ʒ ****** ღஐƸ̵̡Ӝ̵̨̄Ʒஐღ
مرض میں دودھ کا استعمال
حضرت عائشہؓ سے منقول ہے کہ جنابِ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"دودھ کا ثرید" (دودھ میں بھیگی ہوئی روٹی یا کوئی اور غذا) مریض کے قلب کو قوت دیتا ہے اور غم دور کرتا ہے۔"
جب کبھی آپ ﷺ سے عرض کیا جاتا کہ فلاں کو درد ہے اور وہ کھانا نہیں کھا سکتا تو آپ ﷺ فرماتے تلبینہ (دودھ آمیز غذا) بنا کر اسے پلاؤ اور فرماتے "قسم ہے اس ذات کی جس کے قبضہ میں میری جان ہے ، یہ تمہارے پیٹ کو اس طرح دھوتا ہے کہ جیسے تم اپنے چہروں کو میل سے صاف کر دو۔ " (زادالمعاد)ღஐƸ̵̡Ӝ̵̨̄Ʒஐღ ****** Ƹ̵̡Ӝ̵̨̄Ʒ ****** ღஐƸ̵̡Ӝ̵̨̄Ʒஐღ
حدیث شریف |
حدیث شریف 2 |
پھل اور سبزیوں کے مقابلے میں گوشت دیر سے ہضم ہوتا ہے ۔ اس لیے بہتر ہے کہ گوشت کو سبزیوں کے ساتھ ملا کر کھایا جائے تا کہ جلد ہضم ہو سکے۔
جنت كے خزانوں میں سے ایک اہم خزانہ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے مروی ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا "لاحول ولاقوة الا بالله" کی کثرت کیا کرو ، کیوں کہ یہ جنت كے خزانوں میں سے ایک اہم خزانہ ہے۔ღஐƸ̵̡Ӝ̵̨̄Ʒஐღ ****** Ƹ̵̡Ӝ̵̨̄Ʒ ****** ღஐƸ̵̡Ӝ̵̨̄Ʒஐღ
حلیم کے گیہوں کو جلد گلانے کے لیے، جب ان میں اُبال آ جائے تو ان میں چٹکی بھر میٹھا سوڈا ملا دیا جائے اس طرح ان کو گھوٹنے کی زحمت سے نجات مل جاتی ہے۔
ღஐƸ̵̡Ӝ̵̨̄Ʒஐღ ****** Ƹ̵̡Ӝ̵̨̄Ʒ ****** ღஐƸ̵̡Ӝ̵̨̄Ʒஐღ
ღஐƸ̵̡Ӝ̵̨̄Ʒஐღ ****** Ƹ̵̡Ӝ̵̨̄Ʒ ****** ღஐƸ̵̡Ӝ̵̨̄Ʒஐღ
پاؤں سے بُو آنے کی اہم وجہ پاؤں میں بہت زیادہ پسینہ آنا ہے، اس کے علاج کے لیے پاؤں کو روزانہ سرکا اور نمک ملے پانی کے ساتھ دھوئیں۔
ღஐƸ̵̡Ӝ̵̨̄Ʒஐღ ****** Ƹ̵̡Ӝ̵̨̄Ʒ ****** ღஐƸ̵̡Ӝ̵̨̄Ʒஐღ
ღஐƸ̵̡Ӝ̵̨̄Ʒஐღ ****** Ƹ̵̡Ӝ̵̨̄Ʒ ****** ღஐƸ̵̡Ӝ̵̨̄Ʒஐღ
ہاتھوں سے پیاز کی بُو دُور کرنے کے لیے ذرا سا ٹوتھ پیسٹ مل لیں، بُو دُور ہو جائے گی۔
ღஐƸ̵̡Ӝ̵̨̄Ʒஐღ ****** Ƹ̵̡Ӝ̵̨̄Ʒ ****** ღஐƸ̵̡Ӝ̵̨̄Ʒஐღ
ღஐƸ̵̡Ӝ̵̨̄Ʒஐღ ****** Ƹ̵̡Ӝ̵̨̄Ʒ ****** ღஐƸ̵̡Ӝ̵̨̄Ʒஐღ
ღஐƸ̵̡Ӝ̵̨̄Ʒஐღ ****** Ƹ̵̡Ӝ̵̨̄Ʒ ****** ღஐƸ̵̡Ӝ̵̨̄Ʒஐღ
اگر دانتوں میں درد ہے تو نمک میں لیموں کا رَس ملا کر انگلی سے دن میں دو سے تین دفعہ مسُوڑھوں کی مالش کریں۔
ღஐƸ̵̡Ӝ̵̨̄Ʒஐღ ****** Ƹ̵̡Ӝ̵̨̄Ʒ ****** ღஐƸ̵̡Ӝ̵̨̄Ʒஐღ
ღஐƸ̵̡Ӝ̵̨̄Ʒஐღ ****** Ƹ̵̡Ӝ̵̨̄Ʒ ****** ღஐƸ̵̡Ӝ̵̨̄Ʒஐღ
مچھلی دھونے سے پہلے اس پر ذرا سا سرکا مل دیں تو اس کا چھلکا آسانی سے اُتر جائے گا۔
ღஐƸ̵̡Ӝ̵̨̄Ʒஐღ ****** Ƹ̵̡Ӝ̵̨̄Ʒ ****** ღஐƸ̵̡Ӝ̵̨̄ƷஐღღஐƸ̵̡Ӝ̵̨̄Ʒஐღ ****** Ƹ̵̡Ӝ̵̨̄Ʒ ****** ღஐƸ̵̡Ӝ̵̨̄Ʒஐღ
ღஐƸ̵̡Ӝ̵̨̄Ʒஐღ ****** Ƹ̵̡Ӝ̵̨̄Ʒ ****** ღஐƸ̵̡Ӝ̵̨̄Ʒஐღ
ღஐƸ̵̡Ӝ̵̨̄Ʒஐღ ****** Ƹ̵̡Ӝ̵̨̄Ʒ ****** ღஐƸ̵̡Ӝ̵̨̄Ʒஐღ
ღஐƸ̵̡Ӝ̵̨̄Ʒஐღ ****** Ƹ̵̡Ӝ̵̨̄Ʒ ****** ღஐƸ̵̡Ӝ̵̨̄Ʒஐღایک چائے کا چمچہ شہد، ایک چائے کا چمچہ دار چینی کا پاؤڈر ملا کر کھانے کے بعد لے لینے سے معدے میں گیس پیدا نہیں ہوتی۔
آلو کے کتلے سے چہرے کو کچھ دن تک مسلسل صاف کرتے رہیں، اس سے جلد نرم ہو جاتی ہے اور چہرے کی رنگت بھی نکھرتی ہے۔
ღஐƸ̵̡Ӝ̵̨̄Ʒஐღ ****** Ƹ̵̡Ӝ̵̨̄Ʒ ****** ღஐƸ̵̡Ӝ̵̨̄Ʒஐღ
ღஐƸ̵̡Ӝ̵̨̄Ʒஐღ ****** Ƹ̵̡Ӝ̵̨̄Ʒ ****** ღஐƸ̵̡Ӝ̵̨̄Ʒஐღحمل کے دوران آئرن کی کمی بچے کی نشو و نما میں نقص پیدا کرتی ہے اس لیے حاملہ عورتوں کو روزانہ تقریباً 27 ملی گرام آئرن ضرور لینا چاہیے۔
انجیر کے فوائد
دائمی قبض اور بواسیر کے لیے انجیر ایک آزمودہ دوا ہے
3 یا زیادہ طاق تعداد میں انجیر اچھی طرح دھو کر آدھا کپ صاف پانی میں رات کے لیے بھگو کر رکھ دیں اور نہار منہ کھا لیں۔اس کا پانی بھی پی لیں انشاء اللہ شفا ہو گی۔
انجیر خون کے گاڑھے پن کو دور کرتا ہے ۔ نالیوں میں خون کے انجماد کو روکتا ہے۔جسم کی چربی کو ختم کرتا ہے۔
ہائی بلڈ پریشر والے مریضوں کے لیے انجیر اکسیر کا درجہ رکھتا ہے۔انجیر گردے اور مثانے کی پتھری کو ختم کرتا ہے۔انجیر آنتوں کی صفائی کرتا ہےاور معدے اور آنتوں کو کئی بیماریوں سے نجات دلاتا ہے۔
انجیر کو اخروٹ کی گری کے ساتھ کھایاجائے تو فالج کا خطرہ نہیں رہتا۔
ღஐƸ̵̡Ӝ̵̨̄Ʒஐღ ****** Ƹ̵̡Ӝ̵̨̄Ʒ ****** ღஐƸ̵̡Ӝ̵̨̄Ʒஐღ
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں