ٹپس اور ٹوٹکے
اس بلاگ میں آپ کو ملیں گی احادیثِ نبویﷺ
ٹپس اور ہر قسم کے ٹوٹکے
!اسلام علیکم دوستو
اگر آپ بھی کوئی ٹوٹکا ، کوئی اچھی بات شئیر کرنا چائیں توکمنٹس باکس میں لکھیں۔ اسے آپ کے نام کے ساتھ اس بلاگ پر پوسٹ کر دیا جائے گا۔
حدیث نبوی صلى اللہ علیہ وسلم |
ہاتھوں اور چہرے کو نرم وملائم کرنا
ایک چمچ لیموں کا رس تھوڑے سے دودھ میں ملائیں جب یہ پھٹ جاۓ تو اسے ہاتھوں اور چہرے پر لگائیں، 15 منٹ کے بعد دھو لیں، ہاتھ اور چہرہ نرم وملائم ھو جائیں گے۔
کرتا تو ھے وہ یاد مجھے چاہت سے مگر
ھوتا ھے یہ کمال بڑی مدتوں کے بعد
مسواک کے فائدے
مسواک سر درد دور کرتا ھے، معدہ ٹھیک کرتا ھے، کھانا ہضم کرتا ھے، عقل میں اضافہ کرتا اور بڑھاپا کم کرتا ھے۔
مسواک سر درد دور کرتا ھے، معدہ ٹھیک کرتا ھے، کھانا ہضم کرتا ھے، عقل میں اضافہ کرتا اور بڑھاپا کم کرتا ھے۔
ہاضمہ درست رکھنے کے لیے
پیٹ کے پانی کا علاج
اگر جگر کی خرابی کی وجہ سے پیٹ میں پانی جمع ہوجائے تو ادرک کا پانی پینے سے یہ پانی پیشاب کے ذریعے خارج ہو جاتا ہے۔
دانتوں سے خون آنا
انار کے پھول سایہ میں سکھا کر پیس لیں۔صبح شام منجن کے طور پر دانتوں پرلگا لیں۔خون آنا بند ہوجائے گا۔اگر دانت ہلتے ہوں تواس سے مضبوط ہو جاتے ہیں۔۔
طبِ نبویﷺ |
ارشادِ نبویﷺ |
گھریلو علاج |
حدیث نبوی ﷺ |
خون کی کمی اور کمزوری کا احساس ہو تو گاجر، شلجم اور کالے چنے زیادہ استعمال کریں۔
بچوں کا وزن بڑھانے کے لیے روزانہ صبح بادام کےساتھ چند دانے کشمش کے کھلا دیں۔
بچوں کا حافظہ تیز کرنے کےلیے روزانہ صبح سات بادام اور دو کالی مرچ بھون کر کھلا دیں۔
فکر مندی اور غم کے وقت کی دُعا |
حدیث |
حدیث -5 |
حضرت ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ حضورﷺ نے فرمایا:-
"میں تمہارے درمیان دو ایسی چیزیں چھوڑکر جا رہا ہوں، اگر تم ان پر عمل کرو گے تو کبھی گمراہ نہیں ہو گے۔
"ایک اللہ کی کتا ب اور دوسری میری سنت"-
ღஐƸ̵̡Ӝ̵̨̄Ʒஐღ ****** Ƹ̵̡Ӝ̵̨̄Ʒ ****** ღஐƸ̵̡Ӝ̵̨̄Ʒஐღ
مرض میں دودھ کا استعمال
حضرت عائشہؓ سے منقول ہے کہ جنابِ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"دودھ کا ثرید" (دودھ میں بھیگی ہوئی روٹی یا کوئی اور غذا) مریض کے قلب کو قوت دیتا ہے اور غم دور کرتا ہے۔"
جب کبھی آپ ﷺ سے عرض کیا جاتا کہ فلاں کو درد ہے اور وہ کھانا نہیں کھا سکتا تو آپ ﷺ فرماتے تلبینہ (دودھ آمیز غذا) بنا کر اسے پلاؤ اور فرماتے "قسم ہے اس ذات کی جس کے قبضہ میں میری جان ہے ، یہ تمہارے پیٹ کو اس طرح دھوتا ہے کہ جیسے تم اپنے چہروں کو میل سے صاف کر دو۔ " (زادالمعاد)ღஐƸ̵̡Ӝ̵̨̄Ʒஐღ ****** Ƹ̵̡Ӝ̵̨̄Ʒ ****** ღஐƸ̵̡Ӝ̵̨̄Ʒஐღ
حدیث شریف |
حدیث شریف 2 |
پھل اور سبزیوں کے مقابلے میں گوشت دیر سے ہضم ہوتا ہے ۔ اس لیے بہتر ہے کہ گوشت کو سبزیوں کے ساتھ ملا کر کھایا جائے تا کہ جلد ہضم ہو سکے۔